اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-35 ایت نمبر

اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ
آسان اُردو نہیں ہے یہ ماسوائے ہماری پہلی(اول)موت کے اور ہم دوبارہ نہیں اُٹھائیں جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ : اور کچھ نہیں ہے، بس ہماری وہی پہلی موت ہوگی اور ہمیں دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اگر تم سچے ہو تو اٹھا لاؤ ہمارے باپ دادا کو"
احمد رضا خان تو ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو
احمد علی پس ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو
فتح جالندھری پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
طاہر القادری کہ ہماری پہلی موت کے سوا (بعد میں) کچھ نہیں ہے اور ہم (دوبارہ) نہیں اٹھائے جائیں گے،
علامہ جوادی کہ یہ صرف پہلی موت ہے اور بس اس کے بعد ہم اٹھائے جانے والے نہیں ہیں
ایم جوناگڑھی کہ (آخری چیز) یہی ہماری پہلی بار (دنیا سے) مرجانا ہے اور ہم دوباره اٹھائے نہیں جائیں گے
حسین نجفی کہ بس ہماری یہی پہلی موت ہی ہے اس کے بعد ہم (دوبارہ) نہیں اٹھائے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: There is naught but our first death, and we shall not be raised again.
M.M.Pickthall: There is naught but our first death, and we shall not be raised again.
Saheeh International: "There is not but our first death, and we will not be resurrected.
Shakir: There is naught but our first death and we shall not be raised again.
Yusuf Ali: "There is nothing beyond our first death, and we shall not be raised again.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے