اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-36 ایت نمبر

فَاْتُوْا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
آسان اُردو اگر تم واقعی سچے ہو توپھر ہمارے باپ دادا کو(واپس) لا ؤ
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو اٹھا لاؤ۔
ابو الاعلی مودودی اگر تم سچے ہو تو اٹھا لاؤ ہمارے باپ دادا کو"
احمد رضا خان تو ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو
احمد علی پس ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو
فتح جالندھری پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
طاہر القادری سو تم ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر کے) لے آؤ، اگر تم سچے ہو،
علامہ جوادی اور اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو قبروں سے اٹھا کر لے آؤ
ایم جوناگڑھی اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ
حسین نجفی اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ داداؤں کو لاؤ۔
=========================================
M.Daryabadi: Bring then our fathers if ye say so.
M.M.Pickthall: Bring back our fathers, if ye speak the truth!
Saheeh International: Then bring [back] our forefathers, if you should be truthful."
Shakir: So bring our fathers (back), if you are truthful.
Yusuf Ali: "Then bring (back) our forefathers, if what ye say is true!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے