اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-26 ایت نمبر

وَّ زُرُوْعٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ
آسان اُردو اور کھیتیاں اور بہت ہی اچھی جگہیں (اعلی شان عمارتیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کتنے کھیت اور شاندار مکانات۔
ابو الاعلی مودودی اور کھیت اور شاندار محل تھے جو وہ چھوڑ گئے
احمد رضا خان او رکھیت اور عمدہ مکانات
احمد علی اور کھیتیاں اور مقام عمدہ
فتح جالندھری اور کھیتیاں اور نفیس مکان
طاہر القادری اور زراعتیں اور عالی شان عمارتیں،
علامہ جوادی اور کتنی ہی کھیتیاں اور عمدہ مکانات چھوڑ گئے
ایم جوناگڑھی اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے
حسین نجفی اور کھیتیاں اور عمدہ مقامات۔
=========================================
M.Daryabadi: And cornfields and goodly positions.
M.M.Pickthall: And the cornlands and the goodly sites
Saheeh International: And crops and noble sites
Shakir: And cornfields and noble places!
Yusuf Ali: And corn-fields and noble buildings,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں