Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-25 ایت نمبر
| كَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ |
| آسان اُردو | کتنے ہی باغات اور چشموں کو اُنہوں نے پیچھے چھوڑا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کتنے باغات اور چشمے تھے جو یہ لوگ چھوڑ گئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | " کتنے ہی باغ اور چشمے |
| احمد رضا خان | کتنے چھوڑ گئے باغ اور چشمے، |
| احمد علی | کتنے انہوں نے باغات اور چشمے چھوڑے ہیں |
| فتح جالندھری | وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے |
| طاہر القادری | وہ کتنے ہی باغات اور چشمے چھوڑ گئے، |
| علامہ جوادی | یہ لوگ کتنے ہی باغات اور چشمے چھوڑ گئے |
| ایم جوناگڑھی | وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے |
| حسین نجفی | وہ کتنے باغ اور چشمے چھوڑ گئے۔ |
| M.Daryabadi: | They left - how many! - of gardens and springs. |
| M.M.Pickthall: | How many were the gardens and the watersprings that they left behind, |
| Saheeh International: | How much they left behind of gardens and springs |
| Shakir: | How many of the gardens and fountains have they left! |
| Yusuf Ali: | How many were the gardens and springs they left behind, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں