Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                The Tidings-78 سورت النبا ›Ayah No-27 ایت نمبر
| اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ |
| آسان اُردو | بے شک! وہ (سرکش)حساب کی اُمید نہ رکھتے تھے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ (اپنے اعمال کے) حساب کا عقیدہ نہیں رکھتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے |
| احمد رضا خان | بیشک انہیں حساب کا خوف نہ تھا |
| احمد علی | بے شک وہ حساب کی امید نہ رکھتے تھے |
| فتح جالندھری | یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے |
| طاہر القادری | اس لئے کہ وہ قطعًا حسابِ (آخرت) کا خوف نہیں رکھتے تھے، |
| علامہ جوادی | یہ لوگ حساب و کتاب کی امید ہی نہیں رکھتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی |
| حسین نجفی | یہ لوگ (روزِ) حساب (قیامت) کی توقع ہی نہیں رکھتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily they were wont not to look for a reckoning. |
| M.M.Pickthall: | For lo! they looked not for a reckoning; |
| Saheeh International: | Indeed, they were not expecting an account |
| Shakir: | Surely they feared not the account, |
| Yusuf Ali: | For that they used not to fear any account (for their deeds), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن