اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-28 ایت نمبر

وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ
آسان اُردو اور وہ(سرکش)ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے، ایک جھوٹ سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور انہوں نے ہماری آیتوں کو بڑھ چڑھ کر جھٹلایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا
احمد رضا خان اور انہوں نے ہماری آیتیں حد بھر جھٹلائیں،
احمد علی اور ہماری آیتوں کوبہت جھٹلایا کرتے تھے
فتح جالندھری اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
طاہر القادری اور وہ ہماری آیتوں کو خوب جھٹلایا کرتے تھے،
علامہ جوادی اورانہوں نے ہماری آیات کی باقاعدہ تکذیب کی ہے
ایم جوناگڑھی اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے
حسین نجفی اور یہ ہماری آیتوں کو بےدریغ جھٹلاتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they belied Our revelations with strong belying.
M.M.Pickthall: They called Our revelations false with strong denial.
Saheeh International: And denied Our verses with [emphatic] denial.
Shakir: And called Our communications a lie, giving the lie (to the truth).
Yusuf Ali: But they (impudently) treated Our Signs as false.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن