اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-29 ایت نمبر

وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ
آسان اُردو اورہر چیز، ہم نے اُس کو ایک کتاب میں بند کیا ہوا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ہر ہر چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی
احمد رضا خان اور ہم نے ہر چیز لکھ کر شمار کر رکھی ہے
احمد علی اور ہم نے ہر چیز کو کتاب میں شمار کر رکھا ہے
فتح جالندھری اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
طاہر القادری اور ہم نے ہر (چھوٹی بڑی) چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے،
علامہ جوادی اور ہم نے ہر شے کو اپنی کتاب میں جمع کرلیا ہے
ایم جوناگڑھی ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے
حسین نجفی اور ہم نے ہر چیز کو ایک نوشتہ میں شمار کر رکھا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And everything We have recorded in a book.
M.M.Pickthall: Everything have We recorded in a Book.
Saheeh International: But all things We have enumerated in writing.
Shakir: And We have recorded everything in a book,
Yusuf Ali: And all things have We preserved on record.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
یوم الفصل اور اس دن ہونے والے واقعات کے بارے میں