اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-30 ایت نمبر

فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠
آسان اُردو پھر چکھو! (اُس کے لئے جو کچھ تم نے کیا تھا). پھر ہر گزہم تمہیں (سرکشوں کو) ماسوائے عذاب کے کچھ اور مزید نہ دیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب مزہ چکھو ! اس لئے کہ ہم تمہارے لیے سزا کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہیں کریں گے۔
ابو الاعلی مودودی اب چکھو مزہ، ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
احمد رضا خان اب چکھو کہ ہم تمہیں نہ بڑھائیں گے مگر عذاب،
احمد علی پس چکھو سو ہم تمہارے لیے عذاب ہی زیادہ کرتے رہیں گے
فتح جالندھری سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
طاہر القادری (اے منکرو!) اب تم (اپنے کئے کا) مزہ چکھو (تم دنیا میں کفر و سرکشی میں بڑھتے گئے) اب ہم تم پر عذاب ہی کو بڑھاتے جائیں گے،
علامہ جوادی اب تم اپنے اعمال کا مزہ چکھو اورہم عذاب کے علاوہ کوئی اضافہ نہیں کرسکتے
ایم جوناگڑھی اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے
حسین نجفی چکھو اس کامزہ ہم تمہارے عذاب میں اضافہ ہی کریں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Taste therefore. We shall not increase you in aught but torment.
M.M.Pickthall: So taste (of that which ye have earned). No increase do We give you save of torment.
Saheeh International: "So taste [the penalty], and never will We increase you except in torment."
Shakir: So taste! for We will not add to you aught but chastisement.
Yusuf Ali: "So taste ye (the fruits of your deeds); for no increase shall We grant you, except in Punishment."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن