اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-31 ایت نمبر

اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًاۙ
آسان اُردو بے شک! متقین کے لئے کامیابی ہے۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا تھا، ان کی بیشک بڑی جیت ہے۔
ابو الاعلی مودودی یقیناً متقیوں کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے
احمد رضا خان بیشک ڈر والوں کو کامیابی کی جگہ ہے
احمد علی بے شک پرہیزگاروں کے لیے کامیابی ہے
فتح جالندھری بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
طاہر القادری بیشک پرہیزگاروں کے لئے کامیابی ہے،
علامہ جوادی بیشک صاحبانِ تقویٰ کے لئے کامیابی کی منزل ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے
حسین نجفی بےشک پرہیزگاروں کیلئے کامیابی و کامرانی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily for the God-fearing is an achievement.
M.M.Pickthall: Lo! for the duteous is achievement -
Saheeh International: Indeed, for the righteous is attainment -
Shakir: Surely for those who guard (against evil) is achievement,
Yusuf Ali: Verily for the Righteous there will be a fulfilment of (the heart's) desires;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن