اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-32 ایت نمبر

حَدَآئِقَ وَ اَعْنَابًاۙ
آسان اُردو باغات اور انگور
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی باغات اور انگور۔
ابو الاعلی مودودی باغ اور انگور
احمد رضا خان باغ ہیں اور انگور،
احمد علی (یعنی) باغ اور انگور
فتح جالندھری
طاہر القادری (ان کے لئے) باغات اور انگور (ہوں گے)،
علامہ جوادی باغات ہیں اورانگور
ایم جوناگڑھی باغات ہیں اور انگور ہیں
حسین نجفی یعنی باغ اور انگور ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Gardens enclosed and vineyards,
M.M.Pickthall: Gardens enclosed and vineyards,
Saheeh International: Gardens and grapevines
Shakir: Gardens and vineyards,
Yusuf Ali: Gardens enclosed, and grapevines;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن