اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-33 ایت نمبر

وَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ
آسان اُردو اور دوشیزہ (کنواری ہم عمرعورتیں) ساتھی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نو خیز ہم عمر لڑکیاں۔
ابو الاعلی مودودی اور نوخیر ہم سن لڑکیاں
احمد رضا خان اور اٹھتے جوبن والیاں ایک عمر کی،
احمد علی اور نوجوان ہم عمر عورتیں
فتح جالندھری اور ہم عمر نوجوان عورتیں
طاہر القادری اور جواں سال ہم عمر دوشیزائیں (ہوں گی)،
علامہ جوادی نوخیز دوشیزائیں ہیں اورسب ہمسن
ایم جوناگڑھی اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں
حسین نجفی اور اٹھتی جوانیوں والی ہم عمر لڑکیاں (حوریں)۔
=========================================
M.Daryabadi: And full-breasted maidens of equal age.
M.M.Pickthall: And voluptuous women of equal age;
Saheeh International: And full-breasted [companions] of equal age
Shakir: And voluptuous women of equal age;
Yusuf Ali: And voluptuous women of equal age;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن