اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-34 ایت نمبر

وَّ كَاْسًا دِهَاقًاؕ
آسان اُردو اور بھرا ہوا ایک گلاس
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور چھلکتے ہوئے پیمانے۔
ابو الاعلی مودودی اور چھلکتے ہوئے جام
احمد رضا خان اور چھلکتا جام
احمد علی اور پیالے چھلکتے ہوئے
فتح جالندھری اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
طاہر القادری اور (شرابِ طہور کے) چھلکتے ہوئے جام (ہوں گے)،
علامہ جوادی اور چھلکتے ہوئے پیمانے
ایم جوناگڑھی اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں
حسین نجفی اور چھلکتے ہوئے (شرابِ طہور کے) جام۔
=========================================
M.Daryabadi: And a cup overflowing.
M.M.Pickthall: And a full cup.
Saheeh International: And a full cup.
Shakir: And a pure cup.
Yusuf Ali: And a cup full (to the brim).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن