اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-35 ایت نمبر

لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ
آسان اُردو وہ (متقین) اس (جنت) میں نہ بیہودہ بات اور نہ ہی جھوٹ سنیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہاں پر وہ نہ کوئی بےہودہ بات سنیں گے، اور نہ کوئی جھوٹی بات۔
ابو الاعلی مودودی وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے
احمد رضا خان جس میں نہ کوئی بیہودہ بات سنیں نہ جھٹلانا
احمد علی نہ وہاں بیہودہ باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹ
فتح جالندھری وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)
طاہر القادری وہاں یہ (لوگ) نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے اور نہ (ایک دوسرے کو) جھٹلانا (ہوگا)،
علامہ جوادی وہاں نہ کوئی لغو بات سنیں گے نہ گناہ
ایم جوناگڑھی وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے
حسین نجفی وہ لوگ وہاں نہ کوئی بےہودہ بات سنیں گے اور نہ کوئی جھوٹ۔
=========================================
M.Daryabadi: They will hear therein no babble nor falsehood:
M.M.Pickthall: There hear they never vain discourse, nor lying -
Saheeh International: No ill speech will they hear therein or any falsehood -
Shakir: They shall not hear therein any vain words nor lying.
Yusuf Ali: No vanity shall they hear therein, nor Untruth:-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن