Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                The Tidings-78 سورت النبا ›Ayah No-36 ایت نمبر
| جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ |
| آسان اُردو | آپﷺ کے رب کی طرف سے جزا(بدلہ)۔۔۔ ایک عطا (تحفہ) حساب کے طور پر۔۔۔۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہوگا۔ (اللہ کی) ایسی دین ہوگی جو لوگوں کے اعمال کے حساب سے دی جائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جزا اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے |
| احمد رضا خان | صلہ تمہارے رب کی طرف سے نہایت کافی عطا، |
| احمد علی | آپ کے رب کی طرف سے حسب اعمال بدلہ عطا ہوگا |
| فتح جالندھری | یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر |
| طاہر القادری | یہ آپ کے رب کی طرف سے صلہ ہے جو (اعمال کے حساب سے) کافی (بڑی) عطا ہے، |
| علامہ جوادی | یہ تمہارے رب کی طرف سے حساب کی ہوئی عطا ہے اور تمہارے اعمال کی جزا |
| ایم جوناگڑھی | (ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا) بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا |
| حسین نجفی | یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے بطور عطیہ صلہ ہے جو کافی و وافی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | A recompense from thy Lord-a gift sufficient - |
| M.M.Pickthall: | Requital from thy Lord - a gift in payment - |
| Saheeh International: | [As] reward from your Lord, [a generous] gift [made due by] account, |
| Shakir: | A reward from your Lord, a gift according to a reckoning: |
| Yusuf Ali: | Recompense from thy Lord, a gift, (amply) sufficient, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن