اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-26 ایت نمبر

جَزَآءً وِّفَاقًاؕ
آسان اُردو (یہ اُن سرکشوں کے اعمال کے) موافق بدلہ ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ ان کا پورا پورا بدلہ ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی (اُن کے کرتوتوں) کا بھرپور بدلہ
احمد رضا خان جیسے کو تیسا بدلہ
احمد علی پوراپورا بدلہ ملے گا
فتح جالندھری (یہ) بدلہ ہے پورا پورا
طاہر القادری (یہی ان کی سرکشی کے) موافق بدلہ ہے،
علامہ جوادی یہ ان کے اعمال کامکمل بدلہ ہے
ایم جوناگڑھی (ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا
حسین نجفی یہ (ان کے اعمال) کے مطابق بدلہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Recompense fitted!
M.M.Pickthall: Reward proportioned (to their evil deeds).
Saheeh International: An appropriate recompense.
Shakir: Requital corresponding.
Yusuf Ali: A fitting recompense (for them).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن