اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-25 ایت نمبر

اِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ
آسان اُردو ماسوائے ابلتے ہوئے پانی اور ایک یخ ٹھنڈی سردی کے(یا پیپ)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے گرم پانی اور پیپ لہو کے۔
ابو الاعلی مودودی کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھوون
احمد رضا خان مگر کھولتا پانی اور دوزخیوں کا جلتا پیپ،
احمد علی مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
فتح جالندھری مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
طاہر القادری سوائے کھولتے ہوئے گرم پانی اور (دوزخیوں کے زخموں سے) بہتی ہوئی پیپ کے،
علامہ جوادی علاوہ کھولتے پانی اورپیپ کے
ایم جوناگڑھی سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیﭗ کے
حسین نجفی سوائے گرم پانی اور پیپ کے۔
=========================================
M.Daryabadi: Save scalding water and corruption.
M.M.Pickthall: Save boiling water and a paralysing cold:
Saheeh International: Except scalding water and [foul] purulence -
Shakir: But boiling and intensely cold water,
Yusuf Ali: Save a boiling fluid and a fluid, dark, murky, intensely cold,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن