اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-24 ایت نمبر

لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ
آسان اُردو وہ (سرکش) نہیں چکھیں گے اُس(جہنم) میں ٹھنڈک اور نہ ہی کوئی مشروب
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے
احمد رضا خان اس میں کسی طرح کی ٹھنڈک کا مزہ نہ پائیں گے اور نہ کچھ پینے کو،
احمد علی نہ وہاں کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا
فتح جالندھری وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
طاہر القادری نہ وہ اس میں (کسی قسم کی) ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا،
علامہ جوادی نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھ سکیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا
ایم جوناگڑھی نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا
حسین نجفی وہ اس میں نہ ٹھنڈک کامزہ چکھیں گے اور نہ کوئی پینے کی چیز۔
=========================================
M.Daryabadi: They will not taste therein cool or any drink.
M.M.Pickthall: Therein taste they neither coolness nor (any) drink
Saheeh International: They will not taste therein [any] coolness or drink
Shakir: They shall not taste therein cool nor drink
Yusuf Ali: Nothing cool shall they taste therein, nor any drink,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن