اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-23 ایت نمبر

لّٰبِثِیْنَ فِیْهَاۤ اَحْقَابًاۚ
آسان اُردو وہ (سرکش)اُس (جہنم)میں عمروں (مدتوں)رہیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس میں وہ مدتوں اس طرح رہیں گے۔
ابو الاعلی مودودی جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
احمد رضا خان اس میں قرنوں (مدتوں) رہیں گے
احمد علی کہ وہ اس میں ہمیشہ پڑے رہیں گے
فتح جالندھری اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
طاہر القادری وہ ختم نہ ہونے والی پے در پے مدتیں اسی میں پڑے رہیں گے،
علامہ جوادی اس میں وہ مدتوں رہیں گے
ایم جوناگڑھی اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے
حسین نجفی وہ اس میں مدتہائے دراز تک پڑے رہیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: They will tarry therein for ages.
M.M.Pickthall: They will abide therein for ages.
Saheeh International: In which they will remain for ages [unending].
Shakir: Living therein for ages.
Yusuf Ali: They will dwell therein for ages.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن