Chapter No 28-پارہ نمبر    ‹               She that Disputeth-58 سورت المجادلۃ ›Ayah No-15 ایت نمبر
| اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ |
| آسان اُردو | اللہ نے اُن کے لئے ایک شدید عذاب تیار کیا ہوا ہے. بے شک وہ، جو وہ کرتے ہیں، بُرائی ہی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت برے ہیں وہ کام جو یہ کرتے رہے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں |
| احمد رضا خان | اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، بیشک وہ بہت ہی برے کام کرتے ہیں، |
| احمد علی | الله نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بے شک وہ بہت ہی برا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے |
| طاہر القادری | اللہ نے اُن کے لئے سخت عذاب تیار فرما رکھا ہے، بیشک وہ برا (کام) ہے جو وہ کر رہے ہیں، |
| علامہ جوادی | اللرُ نے ان کے لئے سخت عذاب مہّیا کر رکھا ہے کہ یہ بہت بفِے اعمال کررہے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں |
| حسین نجفی | اللہ نے ان کیلئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بےشک یہ لوگ بہت برے کام کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Allah hath gotten ready for them a torment grievous; verily vile is that which they have been working. |
| M.M.Pickthall: | Allah hath prepared for them a dreadful doom. Evil indeed is that which they are wont to do. |
| Saheeh International: | Allah has prepared for them a severe punishment. Indeed, it was evil that they were doing. |
| Shakir: | Allah has prepared for them a severe punishment; surely what they do is evil. |
| Yusuf Ali: | Allah has prepared for them a severe Penalty: evil indeed are their deeds. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے