اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-17 ایت نمبر

كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ
آسان اُردو رات سے کم ہی تھا جو وہ سویا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ رات کے و قت کم سوتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی راتوں کو کم ہی سوتے تھے
احمد رضا خان وہ رات میں کم سویا کرتے
احمد علی وہ رات کے وقت تھوڑا عرصہ سویا کرتے تھے
فتح جالندھری رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
طاہر القادری وہ راتوں کو تھوڑی سی دیر سویا کرتے تھے،
علامہ جوادی یہ رات کے وقت بہت کم سوتے تھے
ایم جوناگڑھی وه رات کو بہت کم سویا کرتے تھے
حسین نجفی یہ لوگ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Little of the night they were wont to slumber.
M.M.Pickthall: They used to sleep but little of the night,
Saheeh International: They used to sleep but little of the night,
Shakir: They used to sleep but little in the night.
Yusuf Ali: They were in the habit of sleeping but little by night,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے