اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-18 ایت نمبر

وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ
آسان اُردو اور صبح کے اوقات میں وہ (اپنے گناہوں کی) معافی مانگتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور سحری کے اوقات میں وہ استغفار کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے
احمد رضا خان اور پچھلی رات استغفار کرتے
احمد علی اور آخر رات میں مغفرت مانگا کرتے تھے
فتح جالندھری اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
طاہر القادری اور رات کے پچھلے پہروں میں (اٹھ اٹھ کر) مغفرت طلب کرتے تھے،
علامہ جوادی اور سحر کے وقت اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے
حسین نجفی اور صبح سحر کے وقت مغفرت طلب کیا کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And in the dawns they prayed for forgiveness.
M.M.Pickthall: And ere the dawning of each day would seek forgiveness,
Saheeh International: And in the hours before dawn they would ask forgiveness,
Shakir: And in the morning they asked forgiveness.
Yusuf Ali: And in the hour of early dawn, they (were found) praying for Forgiveness;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے