Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-19 ایت نمبر
| وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ |
| آسان اُردو | اور اُن کے مال میں مانگنے والوں (فقیروں) اور محروم (غریب، نہ مانگنے والوں) کا (واجبی) حصہ ہوتا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان کے مال و دولت میں سائلوں اور محروم لوگوں کا (باقاعدہ) حق ہوتا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے |
| احمد رضا خان | اور ان کے مالوں میں حق تھا منگتا اور بے نصیب کا |
| احمد علی | اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والے اور محتاج کا حق ہوتا تھا |
| فتح جالندھری | اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا |
| طاہر القادری | اور اُن کے اموال میں سائل اور محروم (سب حاجت مندوں) کا حق مقرر تھا، |
| علامہ جوادی | اور ان کے اموال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے محروم افراد کے لئے ایک حق تھا |
| ایم جوناگڑھی | اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا |
| حسین نجفی | اور ان کے مالوں میں سے سوال کرنے والے اور سوال نہ کرنے والے محتاج سب کا حصہ تھا۔ |
| M.Daryabadi: | And in their substance was the right of the beggar and non- beggar. |
| M.M.Pickthall: | And in their wealth the beggar and the outcast had due share. |
| Saheeh International: | And from their properties was [given] the right of the [needy] petitioner and the deprived. |
| Shakir: | And in their property was a portion due to him who begs and to him who is denied (good). |
| Yusuf Ali: | And in their wealth and possessions (was remembered) the right of the (needy,) him who asked, and him who (for some reason) was prevented (from asking). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے