اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-20 ایت نمبر

وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَۙ
آسان اُردو اور یقین رکھنے والوں کے لیے زمین میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان کے لیے جو یقین کرنے والے ہوں، زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
ابو الاعلی مودودی زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے
احمد رضا خان اور زمین میں نشانیاں ہیں یقین والوں کو
احمد علی اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں
فتح جالندھری اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
طاہر القادری اور زمین میں صاحبانِ ایقان (یعنی کامل یقین والوں) کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں،
علامہ جوادی اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں پائی جاتی ہیں
ایم جوناگڑھی اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں
حسین نجفی اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لئے (ہماری قدرت کی) نشانیاں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And on the earth there are signs for those who would be convinced.
M.M.Pickthall: And in the earth are portents for those whose faith is sure.
Saheeh International: And on the earth are signs for the certain [in faith]
Shakir: And in the earth there are signs for those who are sure,
Yusuf Ali: On the earth are signs for those of assured Faith,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت