Home-ویب پیج

Chapter No 9-پارہ نمبر          The Heights-7 سورت الاعراف Ayah No-118 ایت نمبر

فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
آسان اُردو پھر حق ثابت ہو ا اور باطل(غلط) ہواجو کچھ وہ (جادوگر)کر رہے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس طرح حق کھل کر سامنے آگیا اور ان کا بنا بنایا کام مل یا میٹ ہوگیا۔
ابو الاعلی مودودی اس طرح جو حق تھا وہ حق ثابت ہوا اور جو کچھ اُنہوں نے بنا رکھا تھا وہ باطل ہو کر رہ گیا
احمد رضا خان تو حق ثابت ہوا اور ان کا کام باطل ہوا،
احمد علی پھر حق ظاہر ہو گیا اور جو انہوں نے بنایا تھا وہ غلط ہو گیا
فتح جالندھری (پھر) تو حق ثابت ہوگیا اور جو کچھ فرعونی کرتے تھے، باطل ہوگیا
طاہر القادری پس حق ثابت ہوگیا اور جو کچھ وہ کر رہے تھے (سب) باطل ہوگیا،
علامہ جوادی نتیجہ یہ ہوا کہ حق ثابت ہوگیا اور ان کا کاروبار باطل ہوگیا
ایم جوناگڑھی پس حق ظاہر ہوگیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا
حسین نجفی (نتیجہ یہ نکلا کہ) حق ثابت ہوگیا۔ اور جو جھوٹے کاروائی کر رہے تھے وہ باطل ہوگئی۔
=========================================
M.Daryabadi: Thus the truth prevailed, and that which they had brought vanished.
M.M.Pickthall: Thus was the Truth vindicated and that which they were doing was made vain.
Saheeh International: So the truth was established, and abolished was what they were doing.
Shakir: So the truth was established, and what they did became null.
Yusuf Ali: Thus truth was confirmed, and all that they did was made of no effect.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

موسی ؐ، فرعون، اور قوم موسیؐ
تاریخی ایت
فرعون کے سرداروں کے آپس میں مشورے
جادوگروں سے مکالمے اور مقابلہ