اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-76 ایت نمبر

وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْا هُمُ الظّٰلِمِیْنَ
آسان اُردو ہم نے اُن سے ظلم (زیادتی) نہیں کی ہے، لیکن وہی ظالم(نافرمانبردار) تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا، لیکن وہ خود ہی ظالم لوگ تھے۔
ابو الاعلی مودودی ان پر ہم نے ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے رہے
احمد رضا خان اور ہم نے ان پر کچھ ظلم نہ کیا، ہاں وہ خود ہی ظالم تھے
احمد علی اور ہم نے تو ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود ہی ظالم تھے
فتح جالندھری اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔ بلکہ وہی (اپنے آپ پر) ظلم کرتے تھے
طاہر القادری اور ہم نے اُن پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود ہی ظلم کرنے والے تھے،
علامہ جوادی اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا ہے یہ تو خود ہی اپنے اوپر ظلم کرنے والے تھے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے ان پر ﻇلم نہیں کیا بلکہ یہ خود ہی ﻇالم تھے
حسین نجفی اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود (اپنے اوپر) ظلم کرنے والے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We wronged them not, but they have been the wrong- doers themselves.
M.M.Pickthall: We wronged them not, but they it was who did the wrong.
Saheeh International: And We did not wrong them, but it was they who were the wrongdoers.
Shakir: And We are not unjust to them, but they themselves were unjust.
Yusuf Ali: Nowise shall We be unjust to them: but it is they who have been unjust themselves.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مجرمین کے بارے میں جو جہنم میں رہیں گے