اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-167 ایت نمبر

وَ اِنْ كَانُوْا لَیَقُوْلُوْنَۙ
آسان اُردو اور واقعی یہ(لوگ) کہا کرتے تھے: (کہ)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ (کافر) لوگ پہلے تو یہ کہا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے
احمد رضا خان اور بیشک وہ کہتے تھے
احمد علی اور وہ تو کہا کرتے تھے
فتح جالندھری اور یہ لوگ کہا کرتے تھے
طاہر القادری اور یہ لوگ یقیناً کہا کرتے تھے،
علامہ جوادی اگرچہ یہ لوگ یہی کہا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی کفار تو کہا کرتے تھے
حسین نجفی اور (کفار بعثتِ نبوی(ص) سے پہلے) کہا کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they surely were wont to say:
M.M.Pickthall: And indeed they used to say:
Saheeh International: And indeed, the disbelievers used to say,
Shakir: And surely they used to say:
Yusuf Ali: And there were those who said,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
منفرد ایت