اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-168 ایت نمبر

لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
آسان اُردو اگر ہمارے پاس پہلوں سے ایک ذکر(نصیحت، کتاب) ہوتی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ اگر ہمارے پاس پچھلے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت کی کتاب ہوتی۔
ابو الاعلی مودودی کہ کاش ہمارے پاس وہ "ذکر" ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا
احمد رضا خان اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت ہوتی
احمد علی اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کتاب ہوتی
فتح جالندھری کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی
طاہر القادری کہ اگر ہمارے پاس (بھی) پہلے لوگوں کی کوئی (کتابِ) نصیحت ہوتی،
علامہ جوادی کہ اگر ہمارے پاس بھی پہلے والوں کا تذکرہ ہوتا
ایم جوناگڑھی کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا
حسین نجفی تو اگر ہمارے پاس پہلے والے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت (والی کتاب) ہوتی۔
=========================================
M.Daryabadi: Had we but an admonition as had the ancients.
M.M.Pickthall: If we had but a reminder from the men of old
Saheeh International: "If we had a message from [those of] the former peoples,
Shakir: Had we a reminder from those of yore,
Yusuf Ali: "If only we had had before us a Message from those of old,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے