اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-166 ایت نمبر

وَ اِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ
آسان اُردو اوربے شک! ہم، واقعی ہم ہیں جو اُس (اللہ) کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم تو اللہ کی پاکی بیان کرتے رہتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور تسبیح کرنے والے ہیں"
احمد رضا خان اور بیشک ہم اس کی تسبیح کرنے والے ہیں،
احمد علی اور بے شک ہم ہی تسبیح کرنے والے ہیں
فتح جالندھری اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
طاہر القادری اور یقیناً ہم تو خود (اﷲ کی) تسبیح کرنے والے ہیں،
علامہ جوادی اور ہم اس کی تسبیح کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں
حسین نجفی اور بے شک ہم تسبیح و تقدیس کرنے والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily we! we halloW.
M.M.Pickthall: Lo! we, even we are they who hymn His praise
Saheeh International: And indeed, we are those who exalt Allah."
Shakir: And we are most surely they who declare the glory (of Allah).
Yusuf Ali: "And we are verily those who declare (Allah's) glory!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے