اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-165 ایت نمبر

وَّ اِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَۚ
آسان اُردو اور بے شک! ہم، واقعی ہم (یعنی فرشتے) ہی ہیں جو صفوں کو بناتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم تو (اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں) صف باندھے رہتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں
احمد رضا خان اور بیشک ہم پر پھیلائے حکم کے منتظر ہیں،
احمد علی اور بے شک ہم صف باندھے کھڑے رہنے والے ہیں
فتح جالندھری اور ہم صف باندھے رہتے ہیں
طاہر القادری اور یقیناً ہم تو خود صف بستہ رہنے والے ہیں،
علامہ جوادی اور ہم اس کی بارگاہ میں صف بستہ کھڑے ہونے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں
حسین نجفی اور بے شک ہم صف بستہ حاضر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily we! we are ranged in ranks.
M.M.Pickthall: Lo! we, even we are they who set the ranks,
Saheeh International: And indeed, we are those who line up [for prayer].
Shakir: And most surely we are they who draw themselves out in ranks,
Yusuf Ali: "And we are verily ranged in ranks (for service);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے