Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-84 ایت نمبر
| فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ |
| آسان اُردو | پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا(کیا) کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور نتیجہ یہ ہوا کہ جس ہنر سے وہ کمائی کرتے تھے، وہ ان کے کچھ کام نہ آیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی |
| احمد رضا خان | تو ان کی کمائی کچھ ان کے کام نہ آئی |
| احمد علی | پھر ان کے دنیاوی ہنر ان کے کچھ بھی کام نہ آئے |
| فتح جالندھری | اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے |
| طاہر القادری | سو جو (مال) وہ کمایا کرتے تھے وہ ان سے (اللہ کے عذاب) کو دفع نہ کر سکا، |
| علامہ جوادی | تو انہوں نے جس قدر بھی حاصل کیا تھا کچھ کام نہ آیا |
| ایم جوناگڑھی | پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا |
| حسین نجفی | سو جو کچھ انہوں نے کمایا تھا وہ ان کے کام نہ آیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then availed them not that which they had been earning. |
| M.M.Pickthall: | And that which they were wont to count as gain availed them not. |
| Saheeh International: | So nothing availed them [from] what they used to earn. |
| Shakir: | And what they earned did not avail them. |
| Yusuf Ali: | And of no avail to them was all that they did (with such art and care)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
الحجر کے رہنے والے