Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-83 ایت نمبر
| فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِیْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر اُن کو (درد ناک) چیخ نے صبح جکڑ لیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | آخر انہیں صبح صبح ایک چنگھاڑ نے آپکڑا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آخرکار ایک زبردست دھماکے نے اُن کو صبح ہوتے آ لیا |
| احمد رضا خان | تو انہیں صبح ہوتے چنگھاڑ نے آلیا |
| احمد علی | پھر انہیں صبح کے وقت سخت آواز نے آ پکڑا |
| فتح جالندھری | تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا |
| طاہر القادری | تو انہیں (بھی) صبح کرتے ہی خوفناک کڑک نے آپکڑا، |
| علامہ جوادی | تو انہیں بھی صبح سویرے ہی ایک چنگھاڑ نے پکڑلیا |
| ایم جوناگڑھی | آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا |
| حسین نجفی | پس صبح کے وقت انہیں ایک ہولناک آواز نے آپکڑا۔ |
| M.Daryabadi: | Then the shout took hold of them in the early morn. |
| M.M.Pickthall: | But the (Awful) Cry overtook them at the morning hour, |
| Saheeh International: | But the shriek seized them at early morning. |
| Shakir: | So the rumbling overtook them in the morning; |
| Yusuf Ali: | But the (mighty) Blast seized them of a morning, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
الحجر کے رہنے والے