Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Calamity-101 سورت القارعۃ ›Ayah No-5 ایت نمبر
| وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ |
| آسان اُردو | اور پہاڑ ہو جائیں گے جیسے کہ دنکی ہوئی روئی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے |
| احمد رضا خان | اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون |
| احمد علی | اور پہاڑ رنگی ہوئی دھنی ہوئی اُون کی طرح ہوں گے |
| فتح جالندھری | اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون |
| طاہر القادری | اور پہاڑ رنگ برنگ دھنکی ہوئی اُون کی طرح ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور پہاڑ دھنکی ہوئی روئی کی طرح اُڑنے لگیں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے |
| حسین نجفی | اور پہاڑ دھنکی ہوئی روئی کی مانند ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And the mountains shall become as wool carded, |
| M.M.Pickthall: | And the mountains will become as carded wool. |
| Saheeh International: | And the mountains will be like wool, fluffed up. |
| Shakir: | And the mountains shall be as loosened wool. |
| Yusuf Ali: | And the mountains will be like carded wool. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے