Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Calamity-101 سورت القارعۃ ›Ayah No-6 ایت نمبر
| فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ |
| آسان اُردو | پھر جہاں تک وہ جس (شخص) کے ترازو(نیکیوں والے) بھاری ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب جس شخص کے پلڑے وزنی ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے |
| احمد رضا خان | تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں |
| احمد علی | تو جس کے اعمال (نیک) تول میں زیادہ ہوں گے |
| فتح جالندھری | تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے |
| طاہر القادری | پس وہ شخص کہ جس (کے اعمال) کے پلڑے بھاری ہوں گے، |
| علامہ جوادی | تو اس دن جس کی نیکیوں کا پلّہ بھاری ہوگا |
| ایم جوناگڑھی | پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے |
| حسین نجفی | تو جس کی (نیکیوں کے) پلڑے بھاری ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Then as for him whose balances are heavy, |
| M.M.Pickthall: | Then, as for him whose scales are heavy (with good works), |
| Saheeh International: | Then as for one whose scales are heavy [with good deeds], |
| Shakir: | Then as for him whose measure of good deeds is heavy, |
| Yusuf Ali: | Then, he whose balance (of good deeds) will be (found) heavy, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے