اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Calamity-101 سورت القارعۃ Ayah No-7 ایت نمبر

فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ
آسان اُردو پھر وہ تو خودی بھری عیش میں ہوگا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو وہ من پسند زندگی میں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی وہ دل پسند عیش میں ہوگا
احمد رضا خان وہ تو من مانتے عیش میں ہیں
احمد علی تو وہ خاطر خواہ عیش میں ہوگا
فتح جالندھری وہ دل پسند عیش میں ہو گا
طاہر القادری تو وہ خوش گوار عیش و مسرت میں ہوگا،
علامہ جوادی وہ پسندیدہ عیش میں ہوگا
ایم جوناگڑھی وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا
حسین نجفی تو وہ دل پسند عیش و آرام میں ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: He shall be in a lifewell-pleasing.
M.M.Pickthall: He will live a pleasant life.
Saheeh International: He will be in a pleasant life.
Shakir: He shall live a pleasant life.
Yusuf Ali: Will be in a life of good pleasure and satisfaction.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے