اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Calamity-101 سورت القارعۃ Ayah No-8 ایت نمبر

وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ
آسان اُردو اور جہاں تک وہ جس کے ترازو(نیکیوں والے) ہلکے ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
احمد رضا خان اور جس کی تولیں ہلکی پڑیں
احمد علی اور جس کے اعمال (نیک) تول میں کم ہوں گے
فتح جالندھری اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
طاہر القادری اور جس شخص کے (اعمال کے) پلڑے ہلکے ہوں گے،
علامہ جوادی اور جس کا پلہّ ہلکا ہوگا
ایم جوناگڑھی اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
حسین نجفی اور جس کے (نیکیوں کے پلڑے) ہلکے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And as for him whose balances are light,
M.M.Pickthall: But as for him whose scales are light,
Saheeh International: But as for one whose scales are light,
Shakir: And as for him whose measure of good deeds is light,
Yusuf Ali: But he whose balance (of good deeds) will be (found) light,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے