اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Calamity-101 سورت القارعۃ Ayah No-9 ایت نمبر

فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ
آسان اُردو پھئر اُس کی ماں(پناہ) تباہی والی اور بھوکی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو اس کا ٹھکانا ایک گہرا گڑھا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی
احمد رضا خان وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہے
احمد علی تواس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا
فتح جالندھری اس کا مرجع ہاویہ ہے
طاہر القادری تو اس کا ٹھکانا ہاویہ (جہنم کا گڑھا) ہوگا،
علامہ جوادی اس کا مرکز ہاویہ ہے
ایم جوناگڑھی اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے
حسین نجفی ان کا ٹھکانہ گہرا گڑھا (ھاویہ) ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: His dwelling shall be the Abyss.
M.M.Pickthall: The Bereft and Hungry One will be his mother.
Saheeh International: His refuge will be an abyss.
Shakir: His abode shall be the abyss.
Yusuf Ali: Will have his home in a (bottomless) Pit.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے