اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Calamity-101 سورت القارعۃ Ayah No-10 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَاهِیَهْؕ
آسان اُردو اور آپﷺ کیا جانیں کہ وہ کیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ گہرا گڑھا کیا چیز ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟
احمد رضا خان اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی،
احمد علی اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا چیز ہے
فتح جالندھری اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
طاہر القادری اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ ہاویہ کیا ہے،
علامہ جوادی اور تم کیا جانو کہ ہاویہ کیا مصیبت ہے
ایم جوناگڑھی تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے
حسین نجفی اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ (ھاویہ) کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And what shall make thee know that which she is?
M.M.Pickthall: Ah, what will convey unto thee what she is!
Saheeh International: And what can make you know what that is?
Shakir: And what will make you know what it is?
Yusuf Ali: And what will explain to thee what this is?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے