Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-102 ایت نمبر
| فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر اگر! ہمارے لیے ایک (اور) موقعہ (زمین پر جانے کا) ہوپھر ہم بھی مومنین میں سے ہو سکیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ دنیا میں واپس جانے کا موقع مل جائے تو ہم مومن بن جائیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کاش ہمیں ایک دفعہ پھر پلٹنے کا موقع مل جائے تو ہم مومن ہوں" |
| احمد رضا خان | تو کسی طرح ہمیں پھر جانا ہوتا کہ ہم مسلمان ہوجاتے، |
| احمد علی | پھر اگر ہمیں دوبارہ جانا ملے تو ہم ایمان والوں میں شامل ہوں |
| فتح جالندھری | کاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیں |
| طاہر القادری | سو کاش ہمیں ایک بار (دنیا میں) پلٹنا (نصیب) ہو جاتا تو ہم مومن ہوجاتے، |
| علامہ جوادی | پس اے کاش ہمیں واپسی نصیب ہوجاتی تو ہم سب بھی صاحب هایمان ہوجاتے |
| ایم جوناگڑھی | اگر کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ پھر جانا ملتا تو ہم پکے سچے مومن بن جاتے |
| حسین نجفی | کاش! ہم دوبارہ (دنیا میں) بھیجے جاتے تو ضرور ہم اہلِ ایمان سے ہو جاتے۔ |
| M.Daryabadi: | Were there for us a return, we would be of the believers. |
| M.M.Pickthall: | Oh, that we had another turn (on earth), that we might be of the believers! |
| Saheeh International: | Then if we only had a return [to the world] and could be of the believers... " |
| Shakir: | But if we could but once return, we would be of the believers. |
| Yusuf Ali: | "'Now if we only had a chance of return we shall truly be of those who believe!'" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن ان لوگوں کا انجام جو دوسروں کی عبادت کیا کرتے تھے اور ان کا اعتراف کہ وہ گمراہ تھے
اور ان کی حسرت