اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-101 ایت نمبر

وَ لَا صَدِیْقٍ حَمِیْمٍ
آسان اُردو نہ ہی کوئی وفادار (گرم جوش)دوست ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ کوئی ایسا دوست جو ہمدردی کرسکے۔
ابو الاعلی مودودی اور نہ کوئی جگری دوست
احمد رضا خان اور نہ کوئی غم خوار دوست
احمد علی اور نہ کوئی مخلص دوست ہے
فتح جالندھری اور نہ گرم جوش دوست
طاہر القادری اور نہ کوئی گرم جوش دوست ہے،
علامہ جوادی اور نہ کوئی دل پسند دوست ہے
ایم جوناگڑھی اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست
حسین نجفی اور نہ کوئی مخلص دوست۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor any loving friend.
M.M.Pickthall: Nor any loving friend.
Saheeh International: And not a devoted friend.
Shakir: Nor a true friend;
Yusuf Ali: "'Nor a single friend to feel (for us).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن ان لوگوں کا انجام جو دوسروں کی عبادت کیا کرتے تھے اور ان کا اعتراف کہ وہ گمراہ تھے
اور ان کی حسرت