Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-62 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ |
| آسان اُردو | اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ شیطان نے تم میں سے ایک بڑی خلقت کو گمراہ کر ڈالا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے۔ ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر اس کے باوجود اس نے تم میں سے ایک گروہ کثیر کو گمراہ کر دیا کیا تم عقل نہیں رکھتے تھے؟ |
| احمد رضا خان | اور بیشک اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو بہکادیا، تو کیا تمہیں عقل نہ تھی |
| احمد علی | اور البتہ اس نے تم میں سے بہت لوگوں کو گمراہ کیا تھا کیا پس تم نہیں سمجھتے تھے |
| فتح جالندھری | اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟ |
| طاہر القادری | اور بے شک اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کر ڈالا، پھر کیا تم عقل نہیں رکھتے تھے، |
| علامہ جوادی | اس شیطان نے تم میں سے بہت سی نسلوں کو گمراہ کردیا ہے تو کیا تم بھی عقل استعمال نہیں کرو گے |
| ایم جوناگڑھی | شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا۔ کیا تم عقل نہیں رکھتے |
| حسین نجفی | (اس کے باوجود) اس نے تم میں سے ایک کثیر گروہ کو گمراہ کر دیا کیا تم اتنا بھی نہیں سمجھتے تھے؟ |
| M.Daryabadi: | And yet assuredly he hath led astray of you a great multitude. Wherefore reflect ye not? |
| M.M.Pickthall: | Yet he hath led astray of you a great multitude. Had ye then no sense? |
| Saheeh International: | And he had already led astray from among you much of creation, so did you not use reason? |
| Shakir: | And certainly he led astray numerous people from among you. What! could you not then understand? |
| Yusuf Ali: | "But he did lead astray a great multitude of you. Did ye not, then, understand? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے