Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-63 ایت نمبر
| هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ |
| آسان اُردو | یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ ہے وہ جہنم جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ وہی جہنم ہے جس سے تم کو ڈرایا جاتا رہا تھا |
| احمد رضا خان | یہ ہے وہ جہنم جس کا تم سے وعدہ تھا، |
| احمد علی | یہی دوزخ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا |
| فتح جالندھری | یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے |
| طاہر القادری | یہ وہی دوزخ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا رہا ہے، |
| علامہ جوادی | یہی وہ جہّنم ہے جس کا تم سے دنیا میں وعدہ کیا جارہا تھا |
| ایم جوناگڑھی | یہی وه دوزخ ہے جس کا تمہیں وعده دیا جاتا تھا |
| حسین نجفی | یہ ہے وہ جہنم جس سے تمہیں ڈرایا جاتا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Yonder is Hell, which ye were promised. |
| M.M.Pickthall: | This is hell which ye were promised (if ye followed him). |
| Saheeh International: | This is the Hellfire which you were promised. |
| Shakir: | This is the hell with which you were threatened. |
| Yusuf Ali: | "This is the Hell of which ye were (repeatedly) warned! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے