اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-64 ایت نمبر

اِصْلَوْهَا الْیَوْمَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ
آسان اُردو آج اس (جہنم) میں (ہی) جلو اس وجہ سے جو تم کفر (انکار) کیا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی آج اس میں داخل ہوجاؤ، کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اُس کی پاداش میں اب اِس کا ایندھن بنو
احمد رضا خان آج اسی میں جاؤ بدلہ اپنے کفر کا،
احمد علی آج اس میں داخل ہو جاؤ اس کے بدلے جوتم کفر کیا کرتے تھے
فتح جالندھری (سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ
طاہر القادری آج اس دوزخ میں داخل ہو جاؤ اس وجہ سے کہ تم کفر کرتے رہے تھے،
علامہ جوادی آج اسی میں چلے جاؤ کہ تم ہمیشہ کفر اختیار کیا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ
حسین نجفی آج اپنے کفر کی پاداش میں اس میں داخل ہو جاؤ (اور اس کی آگ تاپو)۔
=========================================
M.Daryabadi: Roast therein To-day for that ye have been disbelieving.
M.M.Pickthall: Burn therein this day for that ye disbelieved.
Saheeh International: [Enter to] burn therein today for what you used to deny."
Shakir: Enter into it this day because you disbelieved.
Yusuf Ali: "Embrace ye the (fire) this Day, for that ye (persistently) rejected (Truth)."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے