Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-5 ایت نمبر
| تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِۙ |
| آسان اُردو | نازل کیا زبردست قوت والے(عزیزاور) درگزر کرنے والے (رحیم) نے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ قرآن اس ذات کی طرف سے اتارا جارہا ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کی رحمت بھی کامل۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (اور یہ قرآن) غالب اور رحیم ہستی کا نازل کردہ ہے |
| احمد رضا خان | عزت والے مہربان کا اتارا ہوا، |
| احمد علی | غالب رحمت والے کا اتارا ہوا ہے |
| فتح جالندھری | یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے |
| طاہر القادری | (یہ) بڑی عزت والے، بڑے رحم والے (رب) کا نازل کردہ ہے، |
| علامہ جوادی | یہ قرآن خدائے عزیز و مہربان کا نازل کیا ہوا ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے |
| حسین نجفی | (یہ قرآنِ) عزیز (غالب اور) بڑے مہربان کا نازل کیا ہوا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | This is a revelation of the Mighty, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | A revelation of the Mighty, the Merciful, |
| Saheeh International: | [This is] a revelation of the Exalted in Might, the Merciful, |
| Shakir: | A revelation of the Mighty, the Merciful. |
| Yusuf Ali: | It is a Revelation sent down by (Him), the Exalted in Might, Most Merciful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا ایت نمبر ۲ سے تسلسل ہے