Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-4 ایت نمبر
| عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍؕ |
| آسان اُردو | ایک سیدھے راستے پر |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بالکل سیدھے راستے پر۔ |
| ابو الاعلی مودودی | سیدھے راستے پر ہو |
| احمد رضا خان | سیدھی راہ پر بھیجے گئے ہو |
| احمد علی | سیدھے راستے پر |
| فتح جالندھری | سیدھے رستے پر |
| طاہر القادری | سیدھی راہ پر (قائم ہیں)، |
| علامہ جوادی | بالکل سیدھے راستے پر ہیں |
| ایم جوناگڑھی | سیدھے راستے پر ہیں |
| حسین نجفی | (اور) سیدھے راستے پر ہی ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | upon the straight path. |
| M.M.Pickthall: | On a straight path, |
| Saheeh International: | On a straight path. |
| Shakir: | On a right way. |
| Yusuf Ali: | On a Straight Way. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آپﷺ کے بارے میں