اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-3 ایت نمبر

اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَۙ
آسان اُردو بے شک! آپﷺ بھیجے گے ہووں میں سے (رسول) ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تم یقینا پیغمبروں میں سے ہو۔
ابو الاعلی مودودی کہ تم یقیناً رسولوں میں سے ہو
احمد رضا خان بیشک تم
احمد علی بے شک آپ رسولوں میں سے ہیں
فتح جالندھری اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
طاہر القادری بیشک آپ ضرور رسولوں میں سے ہیں،
علامہ جوادی آپ مرسلین میں سے ہیں
ایم جوناگڑھی کہ بے شک آپ پیغمبروں میں سے ہیں
حسین نجفی یقیناً آپ(ص) (خدا کے) رسولوں میں سے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily thou art of the sent ones,
M.M.Pickthall: Lo! thou art of those sent
Saheeh International: Indeed you, [O Muhammad], are from among the messengers,
Shakir: Most surely you are one of the apostles
Yusuf Ali: Thou art indeed one of the messengers,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
پہلی ایت کے تسلسل سے آئیں تو یس آپﷺ کا نام ہوا اور قران الحکیم کی قسم کھاکر رب العالمین نے آپﷺ کی رسالت کا بتایا۔