اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-2 ایت نمبر

وَ الْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِۙ
آسان اُردو عقل (حکمت) والے قرآن کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حکمت بھرے قرآن کی قسم
ابو الاعلی مودودی قسم ہے قرآن حکیم کی
احمد رضا خان حکمت والے قرآن کی قسم،
احمد علی قرآن حکمت والے کی قم ہے
فتح جالندھری قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
طاہر القادری حکمت سے معمور قرآن کی قَسم،
علامہ جوادی قرآن حکیم کی قسم
ایم جوناگڑھی قسم ہے قرآن باحکمت کی
حسین نجفی قرآنِ حکیم کی قسم۔
=========================================
M.Daryabadi: By the Qur'an full of wisdom.
M.M.Pickthall: By the wise Qur'an,
Saheeh International: By the wise Qur'an.
Shakir: I swear by the Quran full of wisdom
Yusuf Ali: By the Qur'an, full of Wisdom,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
قران حکیم کی قسم