Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-61 ایت نمبر
| وَّ اَنِ اعْبُدُوْنِیْ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ |
| آسان اُردو | اور کہ تم میری ہی عبادت کرنا، یہی صراطِ مستقیم (ایک سیدھا رستہ) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ تم میری عبادت کرنا، یہی سیدھا راستہ ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور میری ہی بندگی کرو، یہ سیدھا راستہ ہے؟ |
| احمد رضا خان | اور میری بندگی کرنا یہ سیدھی راہ ہے، |
| احمد علی | اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا یہ سیدھا راستہ ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے |
| طاہر القادری | اور یہ کہ میری عبادت کرتے رہنا، یہی سیدھا راستہ ہے، |
| علامہ جوادی | اور میری عبادت کرنا کہ یہی صراط مستقیم اور سیدھا راستہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور میری ہی عبادت کرنا۔ سیدھی راه یہی ہے |
| حسین نجفی | ہاں البتہ میری عبادت کرو کہ یہی سیدھا راستہ ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And that: ye shall worship Me; this is the straight path? |
| M.M.Pickthall: | But that ye worship Me? That was the right path. |
| Saheeh International: | And that you worship [only] Me? This is a straight path. |
| Shakir: | And that you should serve Me; this is the right way. |
| Yusuf Ali: | "And that ye should worship Me, (for that) this was the Straight Way? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے