Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-7 ایت نمبر
| لَوْ مَا تَاْتِیْنَا بِالْمَلٰٓئِكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | (اور) اگر تُو صادقین (سچ بولنے والوں) میں سے ہے، تو ہمارے پاس فرشتوں سے کیوں نہیں آیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اگر تم واقعی سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا؟" |
| احمد رضا خان | ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لاتے اگر تم سچے ہو |
| احمد علی | اگر تم سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتے |
| فتح جالندھری | اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا |
| طاہر القادری | تم ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے اگر تم سچے ہو، |
| علامہ جوادی | اگر تو اپنے دعوٰی میں سچا ہے تو فرشتوں کو کیوں سامنے نہیں لاتاہے |
| ایم جوناگڑھی | اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں ﻻتا |
| حسین نجفی | اگر تم سچے ہو تو پھر ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتے؟ |
| M.Daryabadi: | Why bringest thou not angels unto us if thou art of the truthtellers! |
| M.M.Pickthall: | Why bringest thou not angels unto us, if thou art of the truthful? |
| Saheeh International: | Why do you not bring us the angels, if you should be among the truthful?" |
| Shakir: | Why do you not bring to us the angels if you are of the truthful ones? |
| Yusuf Ali: | "Why bringest thou not angels to us if it be that thou hast the Truth?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
کافرین کا قرآن کے بارے میں ایسی باتیں کرنا