اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-5 ایت نمبر

اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَۚ
آسان اُردو ہماری طرف سے ایک حکم کے طور پر. بے شک! ہم ارسال کرتے ہیں۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (نیز) ہم ایک پیغمبر بھیجنے والے تھے۔
ابو الاعلی مودودی ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے
احمد رضا خان ہمارے پاس کے حکم سے، بیشک ہم بھیجنے والے ہیں
احمد علی ہمارے خاص حکم سے کیوں کہ ہمیں رسول بھیجنا منظور تھا
فتح جالندھری (یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں
طاہر القادری ہماری بارگاہ کے حکم سے، بیشک ہم ہی بھیجنے والے ہیں،
علامہ جوادی یہ ہماری طرف کا حکم ہوتا ہے اور ہم ہی رسولوں کے بھیجنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی ہمارے پاس سے حکم ہوکر، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے
حسین نجفی ہمارے(خاص) حکم سے بےشک ہم ہی (ہر کتاب اور رسول(ع) کے) بھیجنے والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: As a command from before Us. Verily We were to become senders:
M.M.Pickthall: As a command from Our presence - Lo! We are ever sending -
Saheeh International: [Every] matter [proceeding] from Us. Indeed, We were to send [a messenger]
Shakir: A command from Us; surely We are the senders (of apostles),
Yusuf Ali: By command, from Our Presence. For We (ever) send (revelations),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے