اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-4 ایت نمبر

فِیْهَا یُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِیْمٍۙ
آسان اُردو اُس (رات) میں ہر عقلمند (دانائی والا) حکم واضح کیا جاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اسی رات میں ہر حکیمانہ معاملہ ہمارے حکم سے طے کیا جاتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ
احمد رضا خان اس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام
احمد علی سارے کام جو حکمت پر مبنی ہیں اسی رات تصفیہ پاتے ہیں
فتح جالندھری اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
طاہر القادری اس (رات) میں ہر حکمت والے کام کا (جدا جدا) فیصلہ کر دیا جاتا ہے،
علامہ جوادی اس رات میں تمام حکمت و مصلحت کے امور کا فیصلہ کیا جاتا ہے
ایم جوناگڑھی اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے
حسین نجفی اس(رات) میں ہر حکمت والے معاملہ کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Therein is decreed every affair of wisdom
M.M.Pickthall: Whereon every wise command is made clear
Saheeh International: On that night is made distinct every precise matter -
Shakir: Therein every wise affair is made distinct,
Yusuf Ali: In the (Night) is made distinct every affair of wisdom,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے